the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کی چمکتی دمکتی ٹرافی شارجہ اسٹیڈیم جب پہنچی تو سینکڑوں بچوں نے اس تاریخی لمحے کو بہت انجوائے کیا۔ بچوں کا کہنا تھاکہ ورلڈ کپ کی ٹرافی اتنا قریب سے دیکھنا اعزاز ہے۔ ورلڈ کپ 2015ء کی ٹرافی بھارت، سری لنکا، پاکستان اور افغانستان سے ہوتی، ان دنوں متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہے۔ ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی شارجہ کے تاریخی اسٹیڈیم میں کی گئی۔ اسکولز کے بچے ٹرافی کو اپنے ہمراہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔کسی نے



تصویروں نے کی صورت اس لمحے کو یادگار بنایا تو کسی نے گروپ فوٹو سیشن میں اپنی جگہ بنائی۔شارجہ اسٹیڈیم بچوں کی ایکسائٹمنٹ سے گونج اٹھا۔شارجہ اسٹیڈیم کے منیجر مظہر خان نے ورلڈ کپ ٹرافی کی دبئی آمد پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مواقع زندگی میں بہت کم ملتے ہیں۔دوسری جانب بچوں کے تاثرات بھی کچھ کم نہ تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کی ٹرافی کو اتنے قریب سے دیکھنا بہت بڑا اعزاز ہے۔انہوں نے یہ تقریب بہت انجوائے کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.